Show Mobile Navigation

Recent

Like Us On Facebook

,

Brahvi Online Class

Unknown - 12:39
Congratulations !

Brahvi Time is going to start 7 days Brahvi Learning Classes Online.
Date: 16 September To 22 September 2013.
Stay touch with us,,


اسلام و علیکم !
اگر آپ براہوئی زبان سیکھنے کے سلسلے میں یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں تو آپ خوش نصیب ہیں  کیوں کہ آپ برصغیر کی سب سے قدیم اور دنیا کے چند قدیم ترین زبانوں میں سے ایک زبان یعنی براہوئی زبان سے واقفیت کی ابتداء کررہےہیں ۔
کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لیے طویل عرصہ درکار ہوتا ہے مگر شوق ، محنت اور مسلسل بول چال سے قلیل عرصہ میں زبانی سیکھی جاسکتی ہے۔ براہوئی زبان سکھانے سے متعلق براہوئی ٹائم نے ایک ایسا ساتھ روز کورس ترتیب دیا ہے جس میں آپ 7 روز میں براہوئی زبان کی وہ Most Repeated Sentences  جو ہم روزمرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں انہیں آپ کے لیے لائے گی۔
7 روزہ کورس کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہوگی۔
ابتدائی  5 زور میں الفاظ اور ان سے معلق جملے شامل ہونگے ان الفاظ کا ذخیرہ رشتے ، رشتے داروں، اشیاء، پھلوں، سبزیوں، جسمانی اعضاء، جانوروں پرندوں وغیرہ وغیرہ سے متعلق ہوگی۔
6 روز ان جملوں پر زور دیا جائے گا جن کی ضرورت آپ کو روزمرہ مندرجہ ذیل جگہوں پر پیش آتی ہے۔
1۔ رکشہ، بس، ٹرانسپورٹ ، سفر وغیرہ
2۔ دکاندار، ریڑھی والے یا بازار میں شاپنگ کرتے وقت
3۔ خوشی اور غم کے جذبات اور کسی سے سلام دعا یا پوچھ گچ کے دوران
اور 7 ویں روز آپ کو براہوئی گرائمر کی چند بنیادی اصولوں سے آشنا کرایا جائے گا۔
اس حوالے سے کسی بھی قسم کے سوال کے لیے اس آرٹیکل کے نیچے موجود کمنٹ کا آپشن استعمال کریں۔ شکریہ

0 comments:

Post a Comment

Feel free to submite any question regarding this article.